عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ أَنَّهُ رَأَى رَجُلًا يَخْذِفُ فَقَالَ: لَا تَخْذِفْ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْخَذْفِ وَقَالَ: «إِنَّهُ لَا يُصَادُ بِهِ صَيْدٌ وَلَا يُنْكَأُ بِهِ عَدُوٌّ وَلَكِنَّهَا قَدْ تَكْسِرُ السِّنَّ وَتَفْقَأُ الْعَيْنَ»
انگریزی ترجمہ
'Abdallah b. Mughaffal told that he saw a man throwing pebbles and told him not to do so, for God’s Messenger had forbidden it, saying, “Game is not caught by such means, neither is an enemy injured, but you may sometimes break a tooth or put out an eye.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک آدمی کو کنکری مارتے دیکھا تو فرمایا: کنکری نہ مارو کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کنکری مارنے سے منع فرمایا ہے اور فرمایا: «اس سے نہ شکار ہوتا ہے نہ دشمن کو نقصان پہنچتا ہے بلکہ اس سے دانت ٹوٹ سکتا ہے اور آنکھ پھوٹ سکتی ہے۔» (بخاری و مسلم)
