عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شهيدٌ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Abdallah b. 'Amr told of hearing God’s Messenger say, “He who is killed protecting his property is a martyr.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: «جو اپنا مال بچاتے ہوئے مارا جائے وہ شہید ہے۔» (بخاری و مسلم)
