عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَمْسَكَ الرَّجُلُ الرَّجُلَ وَقَتَلَهُ الْآخَرُ يُقْتَلُ الَّذِي قتَل ويُحبسُ الَّذِي أمْسَكَ» . رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If a man seizes a man and another kills him, the one who killed him is to be killed and the one who seized him is to be imprisoned.” Daraqutni transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جب ایک آدمی دوسرے آدمی کو پکڑے رکھے اور دوسرا اسے قتل کرے تو قتل کرنے والا قتل کیا جائے اور پکڑنے والا قید کیا جائے۔» دارقطنی نے اسے روایت کیا۔
