عربی (اصل)
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَزَوَالُ الدُّنْيَا أَهْوَنُ عَلَى اللَّهِ مِنْ قَتْلِ رَجُلٍ مُسْلِمٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ ووقفَه بعضُهم وَهُوَ الْأَصَح وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
انگریزی ترجمہ
'Abdallah b. ‘Amr reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The passing away of the world would mean less to God than the murder of a Muslim man.” Tirmidhi and Nasa’i transmitted it. Some traced it only to the Companion, and that is the soundest view. Ibn Majah transmitted it on the authority of al-Bara’ b. 'Azib.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «دنیا کا ختم ہو جانا اللہ کے نزدیک ایک مسلمان کے قتل سے ہلکا ہے۔» ترمذی اور نسائی نے اسے روایت کیا، اور بعض نے اسے موقوف کیا ہے اور وہی زیادہ صحیح ہے۔ ابن ماجہ نے اسے حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے۔
