عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي الدِّمَاء»
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Mas'ud reported God’s Messenger as saying, “Shedding of blood will be the first matter about which judgment will be given on the day of resurrection.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «قیامت کے دن لوگوں میں سب سے پہلے خون کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے گا۔» (بخاری و مسلم)
