عربی (اصل)
وَعَنْ مُعَاذٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اتَّقُوا الْمَلَاعِنَ الثَّلَاثَةَ: الْبَرَازَ فِي الْمَوَارِدِ وَقَارِعَةِ الطَّرِيقِ وَالظِّلِّ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'adh reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "Guard against the three things which produce cursing:relieving oneself in watering-places, in the middle of the road, and in the shade.” Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین لعنت کا سبب بننے والی چیزوں سے بچو: گھاٹوں پر قضائے حاجت کرنا، راستے کے بیچ میں قضائے حاجت کرنا اور سایہ میں قضائے حاجت کرنا۔ (ابو داؤد، ابن ماجہ)
