عربی (اصل)
وَعَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ مَاتَ وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ دَخَلَ الْجَنَّةَ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Uthman b. ‘Affan reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Whoever dies knowing that there is no god but God will enter paradise." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ وہ جانتا تھا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔ (مسلم)
