عربی (اصل)
عَن الْحسن عَن سَمُرَة عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «من ملك ذَا رحم محرم فَهُوَ حُرٌّ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan, on Hadrat Samura’s authority, reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone gets possession of a relative who is within the prohibited degrees, that person becomes free.” Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حسن بصری حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، وہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی محرم رشتہ دار کا مالک بنے تو وہ خود بخود آزاد ہو جاتا ہے۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ)
