عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ يَسَّرَ اللَّهُ حَتْفَهُ وَأَدْخَلَهُ جَنَّتَهُ: رِفْقٌ بِالضَّعِيفِ وَشَفَقَةٌ عَلَى الْوَالِدَيْنِ وَإِحْسَانٌ إِلَى الْمَمْلُوكِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone possesses three characteristics God will give him an easy death and bring him into His paradise:gentleness towards the weak, affection towards parents, and kindness to slaves.” Tirmidhi transmitted it, saying this is a gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جس میں تین خصلتیں ہوں اللہ اس کی موت آسان فرمائے گا اور اسے اپنی جنت میں داخل فرمائے گا: کمزور سے نرمی، والدین سے شفقت، اور غلام سے احسان۔ (ترمذی) ترمذی نے کہا: یہ حدیث غریب ہے۔
