عربی (اصل)
وَعَن أبي أيوبَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ فَرَّقَ بَيْنَ وَالِدَةٍ وَوَلَدِهَا فَرَّقَ اللَّهُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ أَحِبَّتِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ayyub told of hearing God’s Messenger say, “If anyone separates a mother from her child, God will separate him from his friends on the day of resurrection.” Tirmidhi and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: جس نے ماں اور اولاد کو جدا کیا اللہ قیامت کے دن اسے اس کے محبوبوں سے جدا فرمائے گا۔ (ترمذی، دارمی)
