عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِذا أعْطى الله أحدكُم خيرا فليبدأ بِنَفسِهِ وَأهل بَيته» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir b. Samura reported God’s Messenger as saying, “When God prospers any of you he should spend first on himself and his family.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اللہ تم میں سے کسی کو مال دے تو پہلے اپنے آپ اور اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے۔ (مسلم)
