عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ الْحَاجَةَ لَمْ يَرْفَعْ ثَوْبَهُ حَتَّى يَدْنُوَ مِنَ الأَرْض. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) wanted to relieve himself he did not raise his garment till he was near the ground. Tirmidhi, Abu Dawud and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے تو زمین کے قریب ہونے تک اپنا کپڑا نہیں اٹھاتے تھے۔ (ترمذی، ابو داؤد، دارمی)
