عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ رَجُلًا حِينَ أَمَرَ الْمُتَلَاعِنَيْنِ أَنْ يَتَلَاعَنَا أَنْ يَضَعَ يَدَهُ عِنْدَ الْخَامِسَةِ عَلَى فِيهِ وَقَالَ: «إِنَّهَا مُوجِبَةٌ» . رَوَاهُ النَّسَائِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered a man and wife to invoke curses regarding one another, he ordered a man to put his hand on his mouth when he came to the fifth utterance, saying that it would be the deciding one. Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جب لعان کرنے والے میاں بیوی کو لعان کرنے کا حکم دیا تو مرد کو حکم دیا کہ پانچویں مرتبہ اپنا ہاتھ اپنے منہ پر رکھے اور فرمایا: یہ فیصلہ کن ہے (اس پر عذاب واجب ہو جائے گا)۔ (نسائی)
