عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ الْبَرَازَ انْطَلَقَ حَتَّى لَا يرَاهُ أحد. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) wished to relieve himself he went off where no one could see him. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے تو ایسی جگہ تشریف لے جاتے جہاں کوئی نہ دیکھ سکے۔ (ابو داؤد)
