عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَرْغَبُوا عَنْ آبَائِكُمْ فَمَنْ رَغِبَ عَنْ أَبِيهِ فقد كفر»
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, "Do not turn against your fathers, for he who turns against his father has become an infidel.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے باپوں سے منہ نہ پھیرو، جس نے اپنے باپ سے منہ پھیرا اس نے کفر کیا۔ (بخاری و مسلم)
