عربی (اصل)
عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيُّمَا امْرَأَةٍ سَأَلَتْ زَوْجَهَا طَلَاقًا فِي غَيْرِ مَا بَأْسٍ فَحَرَامٌ عَلَيْهَا رَائِحَةُ الْجَنَّةِ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Thauban reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If any woman asks her husband for divorce without some strong reason the odour of paradise will be forbidden to her.” Ahmad, Tirmidhi, Abu Dawud, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو عورت بغیر کسی شدید وجہ کے اپنے شوہر سے طلاق مانگے تو اس پر جنت کی خوشبو حرام ہے۔ (احمد، ترمذی، حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ، دارمی)
