عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَرْنَا اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ عَلَيْنَا شَيْئًا
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said that God’s Messenger gave them their choice and they chose God and His Messenger; so that was not reckoned as counting in any way to their divorce. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا تو ہم نے اللہ اور اس کے رسول کو چن لیا، اسے ہمارے حق میں کسی طلاق میں شمار نہیں کیا گیا۔ (بخاری و مسلم)
