عربی (اصل)
عَن عَائِشَة رَضِي الله عَنْهَا أَنَّهَا كَانَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ قَالَتْ: فَسَابَقْتُهُ فَسَبَقْتُهُ عَلَى رِجْلَيَّ فَلَمَّا حَمَلْتُ اللَّحْمَ سَابَقْتُهُ فَسَبَقَنِي قَالَ: «هَذِهِ بِتِلْكَ السَّبْقَةِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'A'isha told that when she was with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) on a journey she raced him on foot and beat him, but when she grew she raced him and he beat her. He said, “This makes up for that beating." Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: وہ ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھیں۔ فرماتی ہیں: میں نے آپ سے دوڑ لگائی تو میں آپ سے آگے نکل گئی۔ پھر جب میرا جسم بھاری ہو گیا تو میں نے آپ سے دوڑ لگائی تو آپ مجھ سے آگے نکل گئے۔ فرمایا: یہ اس دوڑ کا بدلہ ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
