عربی (اصل)
وَعَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ سَفَرًا أَقْرَعَ بَيْنَ نِسَائِهِ فأيهن خَرَجَ سَهْمُهَا خَرَجَ بِهَا مَعَهُ
انگریزی ترجمہ
She said that when God’s Messenger intended to go on a journey he cast lots among his wives and the one who was chosen by lot went on it with him. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب سفر کا ارادہ فرماتے تو اپنی بیویوں کے درمیان قرعہ ڈالتے اور جس کا قرعہ نکلتا اسے اپنے ساتھ لے جاتے۔ (بخاری و مسلم)
