عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُبِضَ عَنْ تِسْعِ نِسْوَةٍ وَكَانَ يقسم مِنْهُنَّ لثمان
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that when God’s Messenger died he left nine wives, eight of whom he used to visit equally. (The next tradition explains this) (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نو بیویاں چھوڑ کر وصال فرمایا اور ان میں سے آٹھ کے درمیان برابر تقسیم فرماتے تھے۔ (بخاری و مسلم)
