عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ: قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَى طَعَام فليجب وَإِن شَاءَ طَعِمَ وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, “When one of you is invited to a meal he must accept. If he wishes he may eat, but if he wishes he may leave the food alone.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے تو قبول کرے۔ چاہے تو کھائے اور چاہے تو چھوڑ دے۔ (مسلم)
