عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: أَوْلَمَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ بَنَى بِزَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ فأشبع النَّاس خبْزًا وَلَحْمًا. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
He said that God’s Messenger held a wedding-feast when he took up cohabitation with Hadrat Zainab daughter of Jahsh and gave the people their fill of bread and meat. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اُمّ المؤمنین زینب بنت جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے رخصتی کے موقع پر ولیمہ کیا اور لوگوں کو روٹی اور گوشت سے سیر کیا۔ (بخاری)
