عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَعْلِنُوا هَذَا النِّكَاحَ وَاجْعَلُوهُ فِي الْمَسَاجِدِ وَاضْرِبُوا عَلَيْهِ بِالدُّفُوفِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
انگریزی ترجمہ
‘A’isha reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Make this marriage publicly known, solemnise it in the mosques, and play tambourines in honour of it.” Tirmidhi transmitted it, saying this is a gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نکاح کا اعلان کرو، اسے مساجد میں کرو اور اس پر دف بجاؤ۔ (ترمذی) ترمذی نے کہا: یہ حدیث غریب ہے۔
