عربی (اصل)
وَعَن عَائِشَة رَضِي الله عَنهُ قَالَتْ: زُفَّتِ امْرَأَةٌ إِلَى رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا كَانَ مَعَكُمْ لَهْوٌ؟ فَإِنَّ الْأَنْصَارَ يُعْجِبُهُمُ اللَّهْو» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
‘A’isha told that when a bride was conducted to one of the Ansar, God’s Prophet said, “Have you no amusement? The Ansar are delighted by amusement." Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: ایک عورت انصار کے ایک شخص کی طرف رخصت کی گئی تو نبی اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارے ساتھ کوئی کھیل تماشا نہیں تھا؟ انصار کو کھیل تماشا بہت پسند ہے۔ (بخاری)
