عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ فَهُوَ عَاهِرٌ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ والدرامي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Any slave who marries without his master's permission is a fornicator.” Tirmidhi, Abu Dawud and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جو غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کرے وہ زانی ہے۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، دارمی)
