عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا نَظَرْتُ أَوْ مَا رَأَيْتُ فَرْجَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم قطّ. رَوَاهُ ابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha said, “I never looked at (or, I never saw) God’s Messenger’s private parts.” Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی شرمگاہ کبھی نہیں دیکھی۔ (ابن ماجہ)
