عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ: «يَا عَلِيُّ لَا تُبْرِزْ فَخِذَكَ وَلَا تَنْظُرْ إِلَى فَخِذِ حَيٍّ وَلَا مَيِّتٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
‘Ali told that God’s Messenger said to him, "Do not uncover your thigh, Hadrat 'Ali, and do not look at the thigh of anyone alive or dead.” Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: اے علی! اپنی ران نہ کھولو اور نہ کسی زندہ یا مردے کی ران کی طرف دیکھو۔ (حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ)
