عربی (اصل)
وَعَن بسرة قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا مَسَّ أَحَدُكُمْ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه والدارمي
انگریزی ترجمہ
Busra daughter of Safwan b. Naufal reported God’s messenger as saying, “If any of you touches his penis he must perform ablution.” Malik, Ahmad, Abu Dawud, Tirmidhi, Nasa’i, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت بسرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنے عضو مخصوص کو چھوئے تو وضو کرے۔ (مالک، احمد، ابو داؤد، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ، دارمی)
