عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِلَّا لَا يبتن رَجُلٌ عِنْدَ امْرَأَةٍ ثَيِّبٍ إِلَّا أَنْ يَكُونَ ناكحا أَو ذَا محرم» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “A man must not spend the night in the house of a woman who has been married unless he is her husband or a close relative.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خبردار! کوئی مرد کسی شوہر دیدہ عورت کے پاس رات نہ گزارے مگر یہ کہ وہ اس کا شوہر ہو یا محرم ہو۔ (مسلم)
