عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا تَزَوَّجَ الْعَبْدُ فَقَدِ اسْتَكْمَلَ نِصْفَ الدِّينِ فَلْيَتَّقِ اللَّهَ فِي النِّصْفِ الْبَاقِي»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported God’s Messenger as saying, “When a man marries he has fulfilled half of the religion; so let him fear God regarding the remaining half.” Baihaqi transmitted in Shu'ab al-iman.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب بندے نے نکاح کر لیا تو اس نے آدھا دین مکمل کر لیا، پس باقی آدھے میں اللہ سے ڈرے۔ (بیہقی، شعب الایمان)
