عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَجُلًا مَاتَ وَلَمْ يَدَعْ وَارِثًا إِلَّا غُلَامًا كَانَ أَعْتَقَهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَلْ لَهُ أَحَدٌ؟» قَالُوا: لَا إِلَّا غُلَامٌ لَهُ كَانَ أَعْتَقَهُ فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِيرَاثَهُ لَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that a man died leaving no heir but a youth whom he had emancipated, and that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) asked whether he had any heir and was told that he had none but a youth of his whom he had emancipated, he assigned his estate to him. Abu Dawud, Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص فوت ہوا اور اس نے سوائے ایک غلام کے جسے اس نے آزاد کیا تھا کوئی وارث نہیں چھوڑا۔ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: کیا اس کا کوئی ہے؟ عرض کیا: نہیں، سوائے ایک غلام کے جسے اس نے آزاد کیا تھا۔ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی میراث اسے دے دی۔ (حضرت ابوداؤد، ترمذی، ابن ماجہ)
