عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ فِي الْجَدَّةِ مَعَ ابْنِهَا: أَنَّهَا أَوَّلُ جَدَّةٍ أَطْعَمَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُدُسًا مَعَ ابْنِهَا وَابْنُهَا حَيٌّ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَالتِّرْمِذِيُّ ضَعَّفَهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud said about a case where there was a grandmother and her son that she was the first grandmother to whom God’s Messenger gave a sixth which was not due to her when she had a son who was still alive. Tirmidhi and Darimi transmitted it, but Tirmidhi declared it to be a weak tradition.
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دادی کے بارے میں فرمایا جب اس کا بیٹا بھی موجود ہو: یہ پہلی دادی ہے جسے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چھٹا حصہ عطا فرمایا حالانکہ اس کا بیٹا زندہ تھا۔ (ترمذی، دارمی) ترمذی نے اسے ضعیف قرار دیا۔
