عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ مَوْلًى لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاتَ وَتَرَكَ شَيْئًا وَلَمْ يَدَعْ حَمِيمًا وَلَا وَلَدًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَعْطُوا مِيرَاثَهُ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ قَرْيَتِهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said that a client of God’s Messenger died leaving some property, but no relative or child, and God’s Messenger said, “Give what he has left to a man belonging to his village." Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ایک آزاد کردہ غلام فوت ہوا اور کچھ مال چھوڑا لیکن نہ کوئی عزیز چھوڑا نہ اولاد۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کی میراث اس کے گاؤں کے کسی آدمی کو دے دو۔ (حضرت ابوداؤد، ترمذی)
