عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لِأَوْلَى رَجُلٍ ذكر»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, “Give the shares to those who are entitled to them, and what remains over goes to the nearest male heir.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فرض حصے والوں کو ان کے حصے دو اور جو بچے وہ سب سے قریبی مرد کا ہے۔ (بخاری و مسلم)
