عربی (اصل)
وَعَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ وَجَدَ لُقَطَةً فَلْيُشْهِدْ ذَا عَدْلٍ أَوْ ذَوِي عَدْلٍ وَلَا يَكْتُمْ وَلَا يُغَيِّبْ فَإِنْ وَجَدَ صَاحِبَهَا فَلْيَرُدَّهَا عَلَيْهِ وَإِلَّا فَهُوَ مَالُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ
انگریزی ترجمہ
‘Iyad b. Himar reported God’s Messenger as saying, “He who finds Something should call one or two trusty people as witness and not conceal it or cover it up; then if he finds its owner he should return it to him, otherwise it is God’s property which he gives to whom He will.” Ahmad, Abu Dawud and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عیاض بن حمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جسے کوئی چیز ملے وہ ایک یا دو عادل آدمیوں کو گواہ بنائے، نہ چھپائے اور نہ غائب کرے۔ اگر مالک مل جائے تو واپس کر دے ورنہ وہ اللہ کا مال ہے جسے چاہے عطا فرمائے۔ (احمد، حضرت ابوداؤد، دارمی)
