عربی (اصل)
وَعَن أَبِي عُثْمَانَ النَّ��ْدَيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِذا أعْطى أحدكُم الرَّيْحَانَ فَلَا يَرُدُّهُ فَإِنَّهُ خَرَجَ مِنَ الْجَنَّةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ مُرْسلا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hadrat 'Uthman an-Nahdi reported God’s Messenger as saying, "When one of you is given basil he must not reject it, for it has come forth from paradise.” Tirmidhi transmitted it in mursal form.
اردو ترجمہ
حضرت ابوعثمان نہدی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کو ریحان دیا جائے تو رد نہ کرے کیونکہ یہ جنت سے نکلا ہے۔ (ترمذی، مرسلاً)
