عربی (اصل)
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمْسِكُوا أَمْوَالَكُمْ عَلَيْكُمْ لَا تُفْسِدُوهَا فَإِنَّهُ مَنْ أَعْمَرَ عُمْرَى فَهِيَ لِلَّذِي أعمر حَيا وَمَيتًا ولعقبه» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, “Keep your properties for yourselves and do not squander them, for if anyone gives a life- tenancy it goes to the one to whom it is given, both during his life and after his death, and to his descendants." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے مال اپنے پاس رکھو اور برباد نہ کرو کیونکہ جس نے عمریٰ دی تو وہ اسی کی ہے جسے دی، زندگی اور موت میں اور اس کی اولاد کی۔ (مسلم)
