عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْطَعَ لِلزُّبَيْرِ حُضْرَ فَرَسِهِ فَأَجْرَى فَرَسَهَ حَتَّى قَامَ ثُمَّ رَمَى بِسَ��ْطِهِ فَقَالَ: «أَعْطُوهُ مِنْ حَيْثُ بَلَغَ السَّوْطُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) assigned to az-Zubair the land his horse could cover at a run. He made his horse run, and when it stopped he threw his whip. He then said, “Give it to him up to the spot his whip has reached.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اتنی زمین دی جتنی ان کا گھوڑا دوڑ کر طے کرے۔ انہوں نے گھوڑا دوڑایا، جب وہ رک گیا تو اپنا کوڑا پھینکا۔ آپ نے فرمایا: جہاں تک کوڑا پہنچا وہ بھی اسے دے دو۔ (حضرت ابوداؤد)
