عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تمنعوا فضل المَاء لتمنعوا بِهِ فضل الْكلأ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “Do not withhold excess water to prevent thereby extra herbage growing.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فاضل پانی روکنے سے منع نہ کرو تاکہ اس سے فاضل چارہ روکا جائے۔ (بخاری و مسلم)
