عربی (اصل)
وَعَن أُميَّة بن صَفْوَان عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعَارَ مِنْهُ أَدْرَاعَهُ يَوْمَ حُنَيْنٍ فَقَالَ: أَغَصْبًا يَا مُحَمَّدَ؟ قَالَ: «بَلْ عَارِيَةً مَضْمُونَةً» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Umayya b. Safwan quoted his father as saying that at the battle of Hunain the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) borrowed his coats of mail and he asked, “Are you taking them by force, Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) ?” to which he replied, “No, it is a loan with a guarantee of their return.'’ Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت امیہ بن صفوان اپنے والد سے روایت فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حنین کے دن ان سے زرہیں مستعار لیں۔ انہوں نے کہا: کیا زبردستی لے رہے ہو اے محمد؟ فرمایا: نہیں بلکہ یہ ضمانت کے ساتھ عاریت ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
