عربی (اصل)
وَعَن الْحسن عَن سَمُرَة أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ عَلَى مَاشِيَةٍ فَإِنْ كَانَ فِيهَا صَاحِبُهَا فَلْيَسْتَأْذِنْهُ وَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهَا فَلْيُصَوِّتْ ثَلَاثًا فَإِنْ أَجَابَهُ أَحَدٌ فَلْيَسْتَأْذِنْهُ وَإِنْ لَمْ يُجِبْهُ أَحَدٌ فَلْيَحْتَلِبْ وَلْيَشْرَبْ وَلَا يَحْمِلْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan on Hadrat Samura’s authority reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “When any of you comes upon animals whose owner is among them he must ask his permission; if not he must call three times and if anyone answers him he must ask his permission; but if no one answers him he may draw some milk and drink, but not carry any away.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی کسی کے مویشی کے پاس آئے تو اگر مالک موجود ہو تو اس سے اجازت لے۔ اگر مالک نہ ہو تو تین بار آواز دے، اگر کوئی جواب دے تو اس سے اجازت لے۔ اگر کوئی جواب نہ دے تو دودھ نکال کر پی لے لیکن ساتھ نہ لے جائے۔ (حضرت ابوداؤد)
