عربی (اصل)
عَن سعيد بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَخَذَ شِبْرًا مِنَ الْأَرْضِ ظُلْمًا فَإِنَّهُ يُطَوَّقُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ سبع أَرضين»
انگریزی ترجمہ
Sa'id b. Zaid reported God’s Messenger as saying, “If anyone takes a span of land unjustly, its extent taken from seven earths will be tied round his neck on the day of resurrection.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ایک بالشت بھر زمین ظلماً لے لے تو قیامت کے دن سات زمینوں تک اس کے گلے میں طوق بنا کر ڈالی جائے گی۔ (بخاری و مسلم)
