عربی (اصل)
عَن أبي الدَّرْدَاء قَالَ: قَالَ رَسُولُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (أَنَا أَوَّلُ مَنْ يُؤْذَنُ لَهُ بِالسُّجُودِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَنَا أَوَّلُ مَنْ يُؤْذَنُ لَهُ أَنْ يرفع رَأسه فَأنْظر إِلَى بَيْنَ يَدِي فَأَعْرِفُ أُمَّتِي مِنْ بَيْنِ الْأُمَمِ وَمِنْ خَلْفِي مِثْلُ ذَلِكَ وَعَنْ يَمِينِي مِثْلُ ذَلِك وَعَن شمَالي مثل ذَلِك ". فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ تَعْرِفُ أُمَّتَكَ مِنْ بَيْنِ الْأُمَمِ فِيمَا بَيْنَ نُوحٍ إِلَى أُمَّتِكَ؟ قَالَ: «هُمْ غُرٌّ مُحَجَّلُونَ مِنْ أَثَرِ الْوُضُوءِ لَيْسَ أَحَدٌ كَذَلِكَ غَيْرَهُمْ وَأَعْرِفُهُمْ أَنَّهُمْ يُؤْتونَ كتبهمْ بأيمانهم وأعرفهم يسْعَى بَين أَيْديهم ذُرِّيتهمْ» . رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Darda’ reported God’s messenger as saying, “I shall be the first to be permitted to prostrate himself on the day of resurrection, and I shall be the first to be permitted to raise his head. I shall then look at what is in front of me and recognise my people among the peoples; and I shall do the same behind me, on my right hand and on my left.” A man asked, “How will you recognise your people among the peoples from Noah (upon him be peace)’s time onwards?” and he replied, “They will have white faces, arms and legs owing to the mark of ablution, no others being like that. I shall recognise them because they will be given their books in their right hands, and I shall recognise them with their offspring running before them.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن سب سے پہلے مجھے سجدے کی اجازت دی جائے گی اور سب سے پہلے مجھے سر اٹھانے کی اجازت ہو گی۔ میں دیکھوں گا تو اپنے سامنے اپنی امت کو تمام امتوں میں پہچان لوں گا اور اپنے پیچھے بھی اور اپنے دائیں بائیں بھی۔ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیسے پہچانیں گے؟ ارشاد فرمایا: وضو کے اثرات سے ان کے چہرے اور ہاتھ پاؤں چمک رہے ہوں گے اور ایسا کسی اور امت کو نہیں ملا۔ (احمد)
