عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا أَوْ وَضَعَ عَنْهُ أَنْجَاهُ اللَّهُ مِنْ كُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَة» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
He told of hearing God’s Messenger say, “He who grants a respite to one who is in straitened circumstances or who remits his debt will be saved by God from the anxieties of the day of resurrection.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جس نے تنگدست کو مہلت دی یا معاف کیا اللہ تعالیٰ اسے قیامت کی مصیبتوں سے نجات دے گا۔ (مسلم)
