عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " كَانَ رجل يدائن النَّاسَ فَكَانَ يَقُولُ لِفَتَاهُ: إِذَا أَتَيْتَ مُعْسِرًا تجَاوز عَنهُ لَعَلَّ الله أَن يَتَجَاوَزُ عَنَّا قَالَ: فَلَقِيَ اللَّهَ فَتَجَاوَزَ عَنْهُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) told of a man who used to make loans and say to his servant, “When you come to one who is in straitened circumstances forgive him, for perhaps God may forgive us.” He said that when he met God He forgave him. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک شخص تھا جو لوگوں کو قرض دیتا تھا، وہ اپنے نوکر سے کہتا: جب تنگدست کے پاس جاؤ تو اس سے درگزر کرو شاید اللہ ہم سے درگزر فرمائے۔ فرمایا: جب اللہ سے ملا تو اللہ نے اس سے درگزر فرمایا۔ (بخاری و مسلم)
