عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنِ احْتَكَرَ طَعَامًا أَرْبَعِينَ يَوْمًا ثمَّ تَصَدَّقَ بِهِ لَمْ يَكُنْ لَهُ كَفَّارَةً» . رَوَاهُ رزين
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umama reported God’s Messenger as saying, “If anyone hoards grain for forty days and then gives it in sadaqa, that will not act as an atonement for him.” Razin transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو غلّہ چالیس دن ذخیرہ کرے پھر صدقہ کرے تو یہ اس کا کفارہ نہ ہوگا۔ (رزین)
