عربی (اصل)
عَن معمر قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ احْتَكَرَ فَهُوَ خَاطِئٌ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ma'mar reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone keeps goods till the price rises he is a sinner.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت معمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو ذخیرہ اندوزی کرے وہ گناہگار ہے۔ (مسلم)
