عربی (اصل)
وَعَن شبيب بن أبي روح عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى صَلَاةَ الصُّبْحِ فَقَرَأَ الرُّومَ فَالْتَبَسَ عَلَيْهِ فَلَمَّا صَلَّى قَالَ: «مَا بَالُ أَقْوَامٍ يُصَلُّونَ مَعَنَا لَا يُحْسِنُونَ الطَّهُورَ فَإِنَّمَا يلبس علينا الْقُرْآن أُولَئِكَ» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Shabib b. Abu Rauh reported on the authority of one of the companions of God’s messenger that God’s messenger prayed the morning prayer and recited Ar-Rum*, but became confused about it. When he finished the prayer he said, “What is the matter with people who pray along with us without performing the purification properly? It is only those who cause us confusion about the Qur’an.” *Qur’an, xxx. Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
شبیب بن ابی روح ایک صحابی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فجر کی نماز پڑھائی اور سورۃ الروم کی تلاوت فرمائی لیکن اس میں الجھاؤ ہوا۔ نماز سے فارغ ہو کر ارشاد فرمایا: بعض لوگ ہمارے ساتھ نماز میں شامل ہوتے ہیں لیکن اچھی طرح وضو نہیں کرتے۔ جو ہمارے ساتھ نماز پڑھے وہ اچھی طرح وضو کرے۔ (احمد، نسائی)
