عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتِ: اشْتَرَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا من يَهُودِيٍّ إِلَى أَجَلٍ وَرَهَنَهُ دِرْعًا لَهُ مِنْ حَدِيد
انگریزی ترجمہ
'A’isha said that God’s Messenger bought some grain from a Jew to be paid at a specified time, and gave him a coat of mail of his as a pledge. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی سے ادھار غلّہ خریدا اور اپنی لوہے کی زرہ اس کے پاس رہن رکھی۔ (بخاری و مسلم)
