عربی (اصل)
وَعنهُ قَالَ: نهى رَسُول الله عَن بيع فضل المَاء. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
He said that God’s Messenger forbade the sale of excess water. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فاضل پانی بیچنے سے منع فرمایا۔ (مسلم)
